برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم

پاکستان خبریں خبریں

برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم ARYNewsUrdu

کراچی: ضلع وسطی سے کچرا نہ اٹھانے اور برسات کے بعد نکاسی آب کا نظام متاثر ہونے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ صوبائی حکومت اور بلدیاتی اداروں پر برہم ہوگئی۔

جسٹس خادم حسین شیخ نے کہا کہ کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے کسی کو احساس ہی نہیں، ہر طرف غیر قانونی تعمیرات اور کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے کراچی ڈوبا، ہر ادارہ دوسرے پر ذمہ داری ڈالتا ہے۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی سے کچرا اٹھانے کی ذمہ داری کے ایم سی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکساں نصاب میں کیا کیا شامل؟ تفصیلات جانیے -یکساں نصاب میں کیا کیا شامل؟ تفصیلات جانیے -اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے یکساں نصاب سے متعلق تیار کردہ مسودہ سامنےآگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے مطابق تمام نصاب قرآن پاک کی تعلیم اور سنت پر مبنی ہوگا۔ نصاب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح …
مزید پڑھ »

کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا: سندھ ہائیکورٹکچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا: سندھ ہائیکورٹسندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بارش کے بعد ہونے والی گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین شیخ کا اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا۔
مزید پڑھ »

’ان کے رب کی ہیں ان پر عنایتیں کیا کیا‘ - Opinions - Dawn News’ان کے رب کی ہیں ان پر عنایتیں کیا کیا‘ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹرمپ جونیئر نے ایسا کیا شیئر کیا جو اکاؤنٹ‌ بند اور ویڈیو ڈیلیٹ‌ ہوگئی؟ٹرمپ جونیئر نے ایسا کیا شیئر کیا جو اکاؤنٹ‌ بند اور ویڈیو ڈیلیٹ‌ ہوگئی؟ٹرمپ جونیئر نے ایسا کیا شیئر کیا جو اکاؤنٹ‌ بند اور ویڈیو ڈیلیٹ‌ ہوگئی؟ جانیے trumpjunior
مزید پڑھ »

لوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشافلوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشافلوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسراء بلجیک کو پاکستان میں کیا مل گیا؟اسراء بلجیک کو پاکستان میں کیا مل گیا؟اسراء بلجیک کے نئے ٹوئٹ نے پاکستانی مداحوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:23:45