دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 335 رنز بناکر آؤٹ ہوئی مزید پڑھیں AUSvPAK Cricket Sports DawnNews
دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 335 رنز بناکر آؤٹ ہوئی— فوٹو: آئی سی سی ٹوئٹر
آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو شان مسعود نے 27 اور بابراعظم نے 22 رنز کے ساتھ بیٹنگ کا سلسلہ وہیں سے جوڑا لیکن شان مسعود زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر سکے اور گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 15 رنز کے اضافے کے بعد 42 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ یاسر شاہ کے بعد شاہین شاہ آفریدی 18 گیندوں پر 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور عمران خان جونیئر 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 500 رنز مکملبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرکٹ:-برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کو 340...
مزید پڑھ »
برسبین: آسٹریلیا کو 340 رنز برتری، 25رنز پر 3پاکستانی کھلاڑی آؤٹ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئےبرسبین: (دنیا نیوز) برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے، ڈیوڈ وانرز نے ڈیڑھ سو رنز مکمل کئے.
مزید پڑھ »