برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے

پاکستان خبریں خبریں

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے

پاکستان کی 240 رنز کی اننگز کے جواب میں آسٹریلیا کی طرف ڈیوڈ وارنراور جو برنز نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی باولرز کو اپنے اوپر حاوی ہونے نہیں دیا اور گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت سٹروکس کھیلے۔

یاسر شاہ نے برنز کو 97 رنز پر بولڈ کیا تاہم ان کے بعد گرین شرٹس کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ دوسرے دن کے اختتام پر ڈیوڈ وارنر نے شاندار سنچری بناتے ہوئے مجموعی سکور میں 151 رنز کا اضافہ کیا۔لابوس چینج نے 55 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے۔ آسٹریلیا نے پاکستان پر مجموعی طور پر 72 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 240 رنز پر آؤٹبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگ میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔ جس میں
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:38:40