برطانیہ میں موجود نواز شریف کے علاج کا معاملہ بھی لٹک گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں موجود نواز شریف کے علاج کا معاملہ بھی لٹک گیا، وجہ بھی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لندن/لاہور(ویب ڈیسک) کرسمس کی چھٹیوں کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو دماغ کو خون

پہنچانے اور دل کی شریانوں کے حوالے سے ڈاکٹر سے وقت نہ مل سکا۔لندن مین میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے بتایا کہ نواز شریف کا آج دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا اور پلیٹ لیٹس کی تعداد جانچنے کے حوالے سے نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ لئے گئے۔شہبازشریف نے کہا کہ دماغ کو خون پہنچانے اور دل کی شریانوں کے

حوالے سے ڈاکٹر سے وقت لیا جا رہا ہے لیکن کرسمس کی چھٹیاں آ رہی ہیں اس لئے ان چھٹیوں کے بعد ہی ڈاکٹر سے وقت مل پائے گا۔لاہور میں ہسپتال پر وکلا کے دھاوے کے حوالے سے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی آئی سی واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس میں بے گناہ مریضوں کی جان گئی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا، یہ حکومت کی بدترین غفلت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہتوت کے پتے بھی صحت کے لیے فائدہ مند - Food - Dawn Newsشہتوت کے پتے بھی صحت کے لیے فائدہ مند - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیبرطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

بیونسے کو بھی 16 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیابیونسے کو بھی 16 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیابیونسے کو بھی 16 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیا USSinger BeyonceGiselle SexuallyHarassed Beyonce
مزید پڑھ »

نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہنسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:10