وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial

عمران خان ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاش اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا نسٹ میں پاکستان کے پہلے خصوصی ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح نئے پاکستان میں شعبہ ٹیکنالوجی کو دی جانے والی خصوصی اہمیت کا مظہر ہے، یہ علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا، یہ تخلیقی ذہنوں کو مل

کر بیٹھنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی مواقع پیدا کرے گا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا، انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے بغیر مکمل نہیں، نسٹ کا یہ منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین پل کا کردار ادا کرے گا، ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتفردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست پر مسلم لیگ ن سے مزید مواد فراہم کر نے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردوفن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:00:52