برطانیہ میں گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی، وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ماسٹر بیڈروم کے لفظ سے جنس مخالف سے نفرت اور غلامی کا اشارہ ملتا ہے چنانچہ لندن سمیت برطانیہ کے دیگر علاقوں میں پراپرٹی ایجنٹس کے یہ لفظ بولنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گلوکار جان لیجنڈ نے امریکہ میں یہ مطالبہ کیا تھا کہ ماسٹر بیڈروم کے لفظ سے چونکہ جنسیت، صنفی امتیاز اور غلامی کے اشارے ملتے ہیں چنانچہ اس پر پابندی لگائی جائے۔ اب اس کا یہ مطالبہ برطانیہ میں بھی مان لیا گیا ہے اور پراپرٹی ایجنٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گاہکوں کو گھر دکھاتے ہوئے ماسٹربیڈروم کی بجائے پرائمری بیڈروم اور پرنسپل بیڈروم کے الفاظ استعمال کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجابصوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجابصوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا: سوئٹزر لینڈ کو قرضے ادا کرنے میں ’15 سال لگیں گے‘، ایران میں ماسک نہ پہننے پر ملازمین کو گھر بھیجا جاسکتا ہے - BBC Urduکورونا: سوئٹزر لینڈ کو قرضے ادا کرنے میں ’15 سال لگیں گے‘، ایران میں ماسک نہ پہننے پر ملازمین کو گھر بھیجا جاسکتا ہے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 22 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ادارے کو چین کے شہر ووہان میں کووڈ 19 کے پہلے کیسوں کے متعلق چین نے نہیں بتایا تھا بلکہ انھیں چین میں موجود اپنے دفتر سے پہلا الرٹ موصول ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گینیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی
مزید پڑھ »

نون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطنون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطمسلم لیگ نون نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئیبی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:34:01