برطانیہ میں 12 ہزار سے زائد ہلاکتیں UK Coronavirus Death Toll Rises GOVUK UKParliament 10DowningStreet foreignoffice ukhomeoffice UKGovWales CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak
وزارت صحت کے بدھ کو جاری بیان کے مطابق تازہ اموات کے ساتھ برطانیہ میں اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12868 تک جا پہنچی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں اب تک 313769 افراد کی ٹیسٹنگ کی گئی ہے۔ جن میں سے 98476 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق برطانیہ میں کرونا سے ہونے والی حقیقی اموات کی تعداد ہسپتالوں سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ نرسنگ ہومز اور گھروں میں بھی لوگ مر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا کورونا سے متاثرہ ممالک کے قرضوں میں ریلیف کا اعلان
مزید پڑھ »
پنجاب میں صوبائی سیکرٹریز کے دفاتر کل سے کھلیں گے -لاہور: پنجاب حکومت نے کل سے تمام سرکاری محکموں کے سیکرٹریز کے دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کی چھٹیاں ختم کر دیں، صوبے میں کل سے تمام سرکاری محکموں کے سیکرٹریز کے دفاتر کھلیں گے۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے …
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے لاش سے زندہ انسان میں منتقل ہونے کا پہلا کیسکورونا وائرس کے لاش سے زندہ انسان میں منتقل ہونے کا پہلا کیس CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdate Scientists Reported FirstCase CoronaVirusSpreadingFromDeadBody China Thailand WHO XHNews
مزید پڑھ »