برطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 اموات ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار 200 ہوگئی ہے اور اموات 40 ہزار 633 ہوگئی ہیں جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 74 ہزار 333 ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ کرونا وائرس کے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست ہے، امریکا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار 750 ہوگئی ہے اور وائرس سے 3 ہزار 402 افراد ہلاک ہوگئے۔ اٹلی میں کرونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 12 ہزار 428 سے تجاوز کرگئی ہے، کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 792 ہے، اسپین میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 94 ہزار 417 ہوگئی، اسپین میں اموات کی تعداد 8 ہزار 189 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 240 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 1876، ہلاکتیں 25 ہو گئیں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 240 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو کہ ایک دن میں سب بڑی تعداد ہے۔ ملک میں اس وقت 1876 متاثرین ہیں اور اب تک 25 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پنجاب اور سندھ میں متاثرین چھ، چھ سو سے بڑھ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں ایک دن میں 200 سے زیادہ مریضوں کی تصدیق، دنیا بھر میں 37 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ امریکہ کے بعد اٹلی میں بھی مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ انڈیا میں ایک ہی دن میں 220 سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں جو ملک میں ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 240 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 1872، ہلاکتیں 25 ہوگئیں - BBC Urduگذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کورونا کے 240 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو کہ ایک دن میں سب بڑی تعداد ہے۔ ملک میں اس وقت 1872 متاثرین ہیں اور اب تک 25 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب وزیرِ سائنس فواد چوہدری نے ’غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس‘ کے حوالے سے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن : انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک بار پھر اضافہکراچی : ناجائز منافع خوروں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انڈوں کی فی درجن قیمت میں اضافہ کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیدوار میں کمی نہیں، ترسیلی نظام متاثر ہونے سےانڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔
مزید پڑھ »