برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: این ایچ ایس میں ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: این ایچ ایس میں ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 105 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

برطنیہ میں ڈاکٹروں کے خود کشیوں کے معاملوں میں گذشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس خصوصی تحقیق میں بی بی سی نے یہ پتا لگانے کی کوشش کی ہے کہ اس صورت حال نے ایشیائی ڈاکٹرز کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ اور کیا این ایچ ایس سٹاف کے کام سے متعلق کوئی ایسی باتیں ہیں جو ممکنہ طور پر طبی عملے کی ذہنی صحت کو متاثر کر رہی...

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان تھا‘’جب میں نے اپنے بھائی کی میت دیکھی تو مجھے ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بے انتہا پریشان تھا۔۔۔ اس نے مجھے بتایا تھا کہ وہ تین چار مہینوں سے صرف تین چار گھنٹے ہی سو رہا تھا۔ ایسی کوئی جگہ نہیں تھی جہاں جا کر وہ کہتا مجھے مدد چاہیے۔ پورے ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری اس نے اپنے کندھوں پر اٹھائی ہوئی تھی۔ اس کے پاس ایڈمِن سپورٹ بھی بہت کم تھا۔ وہ بہت ہی معزز اور جذباتی طور پر بہت مضبوط شخص تھا۔ اور ایک...

لندن کے رائل کالج آف سائیکیٹری سے وابستہ ماہر نفسیات اور ریسرچر ڈاکٹر اننتا دوے کے مطابق برطانیہ میں ’ہر تین ہفتے میں ایک ڈاکٹر اور ہر ہفتے ایک نرس اپنی جان لے رہے ہیں‘۔ چیریٹی کا کہنا ہے کہ سنہ دو ہزار بیس میں جب سے انھوں نے اپنی خدمات شروع کی ہیں، ان کے پاس تین ہزار سے زیادہ طبی کارکنان مدد حاصل کرنے کے لیے آ چکے ہیں۔

برطانیہ میں طبی عملے کو قانونی اور اخلاقی تحفظ فراہم کرنے والی میڈیکل پروٹیکشن سوسائٹی نے 2023 میں اپنے ایک سروے کے بعد جی ایم سی سے درخواست کی تھی کہ وہ تحقیقاتی عمل کو بہتر بنانے کے بارے میں غور کریں، تاکہ تحقیقات کے دوران ڈاکٹروں پر پڑنے والے دباؤ کو کم کیا جا سکے۔ تحقیقات طویل عرصے تک کیوں چلتی رہتی ہیں؟ یا ان کے حل ہونے میں بعض مرتبہ برسوں کیوں لگ جاتے ہیں؟ جہاں ڈاکٹر احمد کام کرتے ہیں اس ٹرسٹ کے چیف میڈیکل آفیسر نے اس بارے میں بی بی سی کی ای میل کے جواب میں کہا کہ ’جہاں پیچیدہ معاملوں کی تفتیش کرنی ہو اور بڑی تعداد میں دستاویزات کا جائزہ لینے کی ضرورت پڑتی ہو، وہاں تحقیقاتی عمل میں اس بات کو یقینی بنانے میں زیادہ وقت لگتا ہے کہ معاملے کی تحقیق مکمل اور منصفانہ...

اس ہسپتال کے ٹرسٹ نے بعد میں اس معاملے میں ’ناقابل قبول رویے‘ کے لیے معذرت کے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ ہسپتال کو ان کی موت سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ این ایچ ایس انگلینڈ کی ورک فورس اور ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ نے ویش کے خاندان کو ایک خط لکھ کر غلطیوں کے لیے معافی بھی مانگی تھی۔

امندیپ نے بی بی سی سے کہا ’میرا خیال ہے میرے بھائی کی کام کی جگہ پر جس چیز کی کمی تھی وہ ہے ایک عمدہ، مضبوط اور ہم درد لیڈر شپ کی۔‘ تاہم ڈاکٹر دوے بتاتی ہیں کہ ’کووڈ کے دوران ڈاکٹروں کی ذہنی صحت کو خیال میں رکھتے ہوئے کئی ویل بینگ ہبز کھولے گئے تھے، لیکن حال ہی میں این ایچ ایس میں بجٹ میں کٹوتیوں ہوئیں جس کے بعد بہت سے ایسے سینٹر بند کر دیے گئے۔ کچھ جگہ ایسے ہبز ہیں، کچھ جگہ نہیں ہیں۔ دو باتیں اہم ہیں، ایک تو یہ کہ جتنی ضرورت ہے اتنی سروسز مہیا نہیں ہیں۔ اور دوسری یہ کہ اس قسم کی خدمات خفیہ اور حساس ہونی چاہییں تاکہ لوگ بےخوف آ کر اپنی مشکل بیان کر سکیں۔ رازداری نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں کو ایسی جگہ سے کاؤنسلنگ لینا مشکل...

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان تھا‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستانی اداکار اور اداکارائیں پلاسٹک سرجریز کروا کر خوبصورت ہوئیں''پاکستانی اداکار اور اداکارائیں پلاسٹک سرجریز کروا کر خوبصورت ہوئیں'مہوش حیات حقیقی معنوں میں خوبصورت ہیں، ایچ ایس وائے
مزید پڑھ »

لینس پہننے سے بھارتی اداکارہ کی آنکھ زخمی، بینائی متاثرلینس پہننے سے بھارتی اداکارہ کی آنکھ زخمی، بینائی متاثرڈاکٹرز کی جانب سے اداکارہ کی دونوں آنکھوں پر پٹیاں باندھ دی گئی ہیں جسے ٹھیک ہونے میں 4 سے 5 دن کا وقت درکار ہے
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریض مشکل میںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسز کی ہڑتال آج بھی جاری رہی، رحیم یار خان، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کی گرفتاری اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف کی گئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی...
مزید پڑھ »

الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصفالیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

برطانیہ: قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹوری کے 14سالہ اقتدار کا خاتمہ یا مزید حکمرانیبرطانیہ: قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹوری کے 14سالہ اقتدار کا خاتمہ یا مزید حکمرانیٹوری پارٹی نے شادی کر کے اپنے ہم سفر کو برطانیہ میں لانے کے راستے روکے اور سالانہ آمدن کی شرح میں بے حد اضافے کی پالیسی اپنائی
مزید پڑھ »

غزہ میں 10 میں سے 9 شہری بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیلغزہ میں 10 میں سے 9 شہری بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیلغزہ میں میں 23 لاکھ فلسطینیوں میں سے 19 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں اور کیمپوں میں رہ رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:20:12