فنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
برطانیہ نے ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اٹھانے کیلیے پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا، نئی ۔
موسمیاتی تبدیلی کو لاحق عالمی خطرے کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی نوعیت کا یہ پہلا پروگرام انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کرتے ہوئے برطانیہ کے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ خصوصی ہمیش فالکنرنے کہا برطانیہ اور پاکستان کی آج کل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »
حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
انتخابات میں مسلم مخالف مہم بند کی جائے؛ الیکشن کمیشن کا مودی کی جماعت کو حکمجھاڑکھنڈ میں ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہنئی سڑکوں کو شہدا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »