برطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب BritishElections Fifteen PakistanOriginBritishNationals Successful
گئے ہیں۔ لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برمنگھم سے نشست جیت لی جب کہ اسی جماعت سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود برمنگھم لیڈی ووڈ سے ایک بار پھر کامیاب قرار پائیں۔ ٹوٹنگ سے لیبر پارٹی کی نشست پر پاکستانی نژاد خاتون روزینہ علی کامیاب ہوئیں اور برمنگھم سے اپنی نشست اسی پارٹی سے تعلق رکھنے والے خالد محمود نے محفوظ کی۔ لیبرپارٹی کے برمنگھم ہال گرین سے امیدوار پاکستانی نژاد طاہر علی کامیاب قرار پائے جب کہ عمران حسین بریڈ فورڈ ایسٹ سے اپنی نشست جیت گئے۔ برطانوی عام انتخابت میں...
حاصل کرنے والی لیبر پارٹی کی تیسری خاتون پاکستانی نژاد زارا سلطانہ نے کوونٹری ساؤتھ سے کامیابی حاصل کی۔ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی کنزرویٹو پارٹی کے دو امیدوار بھی پاکستانی نژاد ہیں جن میں عمران احمد بیڈفورڈ شائر سے اور ثاقب بھٹی میریڈن سے اپنی اپنی نشستیں جیتے ہیں۔ یاد رہے کہ برطانوی عام انتخابات میں اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے زیادہ تر پاکستانی نژاد افراد کا تعلق ہارنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ہے۔ لیبر پارٹی نے 33 اور کنزرویٹو پارٹی نے 22 مسلمانوں کو انتخابات لڑنے کے لیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاببرطانیہ انتخابات: 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب UKElections2019 UKElection Results PakistaniBorn UkNationals PakistaniBornBritishNational BorisJohnson 10DowningStreet
مزید پڑھ »
برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح - ایکسپریس اردوبرطانوی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 15 پاکستانی مسلم امیدوار اور دیگر ممالک کے 9 مسلم ارکان بھی کامیاب ہوئے
مزید پڑھ »
برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔
مزید پڑھ »
برطانوی الیکشن کنزرویٹو پارٹی نے ایک بار پھر میدان مارلیابرطانوی الیکشن،کنزرویٹو پارٹی نے ایک بار پھر میدان مارلیا ،11 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی کامیاب
مزید پڑھ »
برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاببرطانیہ کے انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے۔ برطانیہ میں انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 پاکستانی نژاد برطانویوں میں لیبر پارٹی کی امیدوار ناز شاہ بریڈ فورڈ سے، خالد
مزید پڑھ »
برطانوی انتخابات: 15پاکستانی نژاد امیدوار کامیاببرطانوی انتخابات: 15پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »