برطانیہ کے انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے۔ برطانیہ میں انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 پاکستانی نژاد برطانویوں میں لیبر پارٹی کی امیدوار ناز شاہ بریڈ فورڈ سے، خالد
برطانیہ میں انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 پاکستانی نژاد برطانویوں میں لیبر پارٹی کی امیدوار ناز شاہ بریڈ فورڈ سے، خالد محمود برمنگھم سے، یاسمین قریشی ساؤتھ بولٹن سے کامیاب ہوئی ہیں۔
لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار افضل خان مانچسٹر کے علاقے گورٹن سے، طاہر علی برمنگھم کے ہال گرین سے، محمد یاسین بریڈ فورڈ شائر سے کامیاب ہوئے ہیں۔ لیبر پارٹی کے امیدوار عمران حسین نے بریڈ فورڈ ایسٹ سے، زارا سلطانہ نے کوونٹری ساؤتھ سے، شبانہ محمود نے برمنگھم لیڈی ووڈ سے، ٹوٹنگ سے روزینہ علین خان نے کامیابی حاصل کی ہے۔
کنزرویٹو پارٹی کی پاکستانی نژاد امیدوار نصرت غنی وئیلڈن سے، عمران احمدخان ویک فیلڈ سے، ساجد جاوید برومس گرو سے، عطاء الرحمٰن چشتی گلنگھم سے اور ثاقب بھٹی میریڈن سے کامیاب ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیئے۔ Pakistan SupremeCourt CJP AsifSaeedKhosa Court Cases pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »
2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستانی 2019 میں گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے - ایکسپریس اردوگزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی پاکستانی گوگل پر فنکاروں اور اسپورٹس سے متعلق شخصیات اور ایونٹ سرچ کرتے رہے
مزید پڑھ »
’بلیک بلینکٹ‘ آکٹوپس پاکستانی سمندری حدود میںڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق بلیک بلینکٹ آکٹوپس مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کو سمندر کے گہرے پانیوں سے ملے تھے جنھیں بعد ازاں پانی میں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھ »