برطانیہ : خواتین کی بڑی تعداد ملازمت کے دوران ہراسانی کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ : خواتین کی بڑی تعداد ملازمت کے دوران ہراسانی کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

برطانیہ : خواتین کی بڑی تعداد ملازمت کے دوران ہراسانی کا شکار ARYNewsUrdu

زیادہ تر متاثرہ خواتین اپنے ساتھ پیش آنے والے ایسے واقعات کی اطلاع اس خوف اور خدشے کے پیش نظر نہیں دیتیں کہ ان پر یقین نہیں کیا جائے گا یا دفتر میں ان کے تعلقات خراب ہونگے یا ان کے کیریئر کے امکانات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

زیادہ تر واقعات میں متاثرہ خواتین الگ تھلگ نہیں تھیں۔57فیصد خواتین نے کہا کہ انہیں دفاتر میں 3 سے زیادہ مرتبہ غنڈہ گردی کا سامنا رہا ہے جبکہ تقریباً ہر 5میں سے 2 سے زیادہ خواتین نے جنسی ہراسانی کے کم ازکم 3واقعات کی شکایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت ساری خواتین کو جانتے ہیں جو ریٹیل ورکرز اور جی پی ریسپشنسٹ جیسے عوامی شعبوں میں کام کرتی ہیں اور صارفین و مریضوں کی طرف سے باقاعدگی سے بدسلوکی کا شکار ہوتی ہیں، جدیددور میں کام کی جگہوں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے اور دھونس دھمکی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

سروے کے مطابق جنسی ہراسانی، غنڈہ گردی یا بدزبانی کے زیادہ تر )71فیصد)واقعات کام کے احاطے میں ہوتے ہیں تاہم 12 فیصد واقعات فون یا ٹیکسٹ میسج جبکہ یا 8فیصد آن لائن، ای میل، سوشل میڈیا یا ورچوئل میٹنگز کے دوران پیش آتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکمیاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

گوگل سرچ انجن میں 25 سال کے دوران کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلیگوگل سرچ انجن میں 25 سال کے دوران کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلی25 سال سے گوگل سرچ انجن میں سادہ سرچ بار پر رزلٹس کی لسٹ نظر آتی تھی مگر اب اسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے بدلا جا رہا ہے۔ گوگل کی سالانہ
مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان پشاور پر شر پسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات بحالریڈیو پاکستان پشاور پر شر پسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات بحالمنگل کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران پشاور میں قائم پاکستان کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کی عمارت کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »

سوات میں مراد سعید کے گھر پر چھاپہ، گھر کی تلاشیسوات میں مراد سعید کے گھر پر چھاپہ، گھر کی تلاشیپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے، چھاپے کے دوران پولیس نے ان کے گھر کی تلاشی لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:02:05