آر اے ایف وائیجر: برطانوی وزیرِ اعظم کے طیارے پر نو لاکھ پاؤنڈ سے نیا رنگ و روغن
برطانیہ کے شاہی خاندان اور وزیرِ اعظم کے زیرِ استعمال طیارے آر اے ایف وائیجر پر نو لاکھ پاؤنڈ کی رقم سے رنگ و روغن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریٹ کا کہنا ہے کہ پہلے خاکستری رنگت کے حامل اس طیارے کو برطانیہ کے پرچم کے رنگوں سے رنگنے کا مقصد بیرونِ ملک برطانیہ کی ’بہتر نمائندگی‘ ہے۔ یہ کام مارشل ایروسپیس اینڈ ڈیفینس گروپ نے انجام دیا ہے جنھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ طیارہ ان معمول کے طیاروں سے کہیں بڑا تھا جن پر وہ عموماً کام کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا وزیر توانائی سے شکوہکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیوں نے من مانی کرتے ہوئے عوام پر لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کر رکھا ہے، گیپکو کی جانب سے بھی گوجرانولہ میں شدید لوڈ شیڈنگ اور کنکشن کاٹنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزرا ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کریں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوموجودہ صورت حال میں سب متحد ہوکر ملک کے لیے کام کریں، حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »