لاہور: برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مختلف مقامات کی سیر کی اور صدر، وزیراعظم سمیت مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس
دوران دونوں نے پاکستانی روایتی ملبوسات بھی زیب تن کیے۔
شہزادہ ولیم کی اہلیہ دورہ پاکستان کے دوران مشرقی لباس پہنے ہوئے تھے، مشرقی لباس کے ساتھ ان کی تصویریں کافی پسند کی گئیں، شاہی سٹائل آئیکون کیٹ مڈلٹن نے آسمانی رنگ کی بند چاکوں والی لمبی قمیص اور ٹراؤزر پہن رکھا تھا جو برطانوی ڈیزائنر برانڈ ’کیتھرین واکر‘ کی تخلیق ہے، جس کے ڈیزائن کیے گئے ملبوسات لیڈی ڈیانا نے بھی پہنے تھے۔مداح تو سٹائل کو سراہ ہی رہے ہیں وہیں فیشن پر نظر رکھنے والوں کا ماننا تھا کہ لباس کیٹ مڈلٹن کی جانب سے آنجہانی ساس لیڈی ڈیانا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹ کے...
کیٹ مڈلٹن کا لباس جس پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بنایا تھا اس کا برطانوی شہزادی نے شکریہ ادا کیا ہے اور ان کے نام تہنیتی خط لکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ ...' میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی' برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ دیا؟ جان کر آپ کو بھی فخر ہوگا
مزید پڑھ »
سابق سعودی بادشاہ کی بیٹی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ - ایکسپریس اردوشہزادی بسمہ کو دسمبر 2018 میں علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں طیارے سے تحویل میں لے لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
سعودی شہزادی بسمہ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ ...' میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی' برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ دیا؟ جان کر آپ کو بھی فخر ہوگا
مزید پڑھ »
کیٹ مڈلٹن پاکستانی ڈیزائنر کی شکرگزارکیٹ مڈلٹن پاکستانی ڈیزائنر کی شکرگزار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
باکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمندباکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمند ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »