برطانوی فضائی کمپنی کے مالک کا مسلمانوں کے خلاف بغض کھل کر سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لندن: برطانوی فضائی کمپنی کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمانوں کے خلاف کھل کر اپنا بغض ظاہر کردیا۔
مائیکل اولیری نے سنڈے ٹائمز کو متنازع انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تنہا سفر کرنے والے مسلمان مسافروں کی اضافی جانچ پڑتال کی جائے اور اُن کی مذہبی پروفائلنگ بھی ضرور کی جائے جبکہ اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرنے والے مسلمان مسافروں کی چیکنگ کی جائے۔ دوسری جانب پاکستانی نژاد رُکن برطانوی پارلیمنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ مائیکل اولیری نسل پرستی کو فروغ دے رہے ہیں کیونکہ دہشت گردی کے واقعات کسی ایک مذہب سے جڑے ہوئے نہیں اور نہ ہی دہشت گرد کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
مزید پڑھ »
ایپل کے سی ای او ایک بھارتی نژاد شخص کے ہاتھوں ہراساں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
غیر ملکی کرکٹرز نے تھلیسمیا کے شکار بچوں کے دل جیت لیےکراچی: پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سابق بین الاقوامی کرکٹرز نے خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل کی ہے۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر سائمن ٹوفل، سابق ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹر کرٹلے امبرو
مزید پڑھ »