ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے فوری بعد بورس جانسن نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو تقریبا ایک ہفتے تک ہسپتال میں رکھنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا، انہیں گزشتہ ہفتے 6 اپریل کی شب کو ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔
تاہم ہسپتال منتقل کیے جانے کے بعد ہی ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی، جس کے بعد انہیں 7 اپریل کو ہسپتال کے انتائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کردیا گیا تھا اور ابتدائی 8 گھنٹے تک ان کی حالت انتہائی تشویش ناک رہی تھی۔تقریبا 3 دن تک آئی سی یو میں گزارنے کے بعد 10 اپریل کو انہین انتہائی نگہداشت والے وارڈ سے باہر نکال کر عام وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا۔
وزیر اعظم کے ڈاکٹرز کی ٹیم میں شامل ایک رکن نے بتایا کہ اگرچہ بورس جانسن کی صحت مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے، تاہم وہ فوری طور پر وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں نہیں نبھائیں گے۔ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے فوری بعد بورس جانسن نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے زندگی بچانے پر ڈاکٹرز و طبی عملے کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ آئی سی یو میں 48 گھنٹوں تک 2 نرسز ان کے پاس ہر وقت کھڑی رہتی تھیں جنہوں نے انہیں صحت مند ہونے میں مدد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال سے ڈسچارج، زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کے شکر گزار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اطالوی وزیر اعظم نے وبا روکنے کے لیے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لیاطالوی وزیر اعظم نے کرونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے کیے گئے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارک باد اور خصوصی پیغاموزیر اعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
حالات مزید بگڑیں گے جس کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
15 رمضان تک حج سے متعلق فیصلہ ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »