سعودی حکومت کےپاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز زیر غور ہیں، نورالحق قادری hajj2020 Islamabad CoronavirusPandemic DawnNews
سعودی حکومت حج سے متعلق پاکستان سے مشاورت کرکے حتمی فیصلہ کرے گی، وزیر مذہبی امور — فائل فوٹو / اے پی پی
انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کے پاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز زیر غور ہیں، سعودی عرب میں رہنے والے صرف حج کی سعادت حاصل کرسکیں، صرف خلیجی ممالک کے حجاج حج کی سعادت حاصل کرسکیں یا تمام ممالک کے کوٹے کو صرف 10 فیصد تک کردیا جائے۔ وہیں دنیا بھر میں اسلامی ممالک نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر بھی عارضی طور پر جزوی پابندی عائد کر رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اس سال حج کا فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائےگا،نورالحق قادریوزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے حج ادائیگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے کہ رواں سال حج ہوگا یا نہیں اس حوالے سے 15رمضان المبارک تک فیصلہ ہو جائے گا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ایران، رمضان میں مذہبی اجتماعات پر پابندی کا عندیہایران، رمضان میں مذہبی اجتماعات پر پابندی کا عندیہ SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان میں رمضان کا چاند 24 اپریل کو نظر آنے کا قوی امکانپاکستان میں رمضان کا چاند 24 اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان Pakistan Ramadan 24thApril pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان: رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو نظر آنے کا امکانترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں 23 اپریل کو 29 ویں شعبان کا چاند افق پر 5 ڈگری سے کم ہوگا، جس کے سبب اس کی رویت ناممکن ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین 15 لاکھ سے زیادہ، ہلاکتیں 91 ہزار، برطانوی وزیراعظم انتہائی نگہداشت یونٹ سے باہر آ گئے - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 15 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 91 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن ختم کر کے کورونا کو دوبارہ لوگوں کو ہلاک کرنے کا موقع نہیں دیا جا سکتا۔
مزید پڑھ »