برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی

خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو بھی مدعو نہیں کیا گیا۔

تاج پوشی کی تقریب میں 2 ہزار افراد کو مدعو کیا گیا ہے، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں شمالی کوریا، نکاراگوا کے سربراہان مملکت کے بجائے اعلیٰ سفارتکاروں کو بلایا گیا ہے جب کہ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں 200 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بادشاہ چارلس کی تاج پوشی : شاہی محل کے باہر سے مشتبہ شخص گرفتاربادشاہ چارلس کی تاج پوشی : شاہی محل کے باہر سے مشتبہ شخص گرفتارلندن : (ویب ڈیسک ) برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی سے تین روز پہلے بکنگھم پیلس پر حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر کتنا جرمانہ عائد ہوا؟میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر کتنا جرمانہ عائد ہوا؟دونوں پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی میں داعش کا سربراہ مارا گیاترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی میں داعش کا سربراہ مارا گیاداعش رہنما کو گزشتہ روز ترک انٹیلی جنس کے ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا، ترک صدر رجب طیب اردوان کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:41:05