بشار الاسد: شام کے صدر دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟

پاکستان خبریں خبریں

بشار الاسد: شام کے صدر دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

شام کے دارالحکومت دمشق پر باغیوں کی جانب سے قبضہ کرنے کے چند گھنٹوں بعد اس کے اتحادی ملک روس نے اعلان کیا ہے کہ صدر بشار الاسد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد شام چھوڑ چکے ہیں۔

روس کی وزارتِ خارجہ نے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دیں کہ وہ اس وقت کہاں ہیں لیکن یہ سرکاری طور پر پہلی تصدیق تھی کہ وہ ملک چھوڑ چکے ہیں۔

برطانوی مانیٹرنگ گروپ شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ نے رپورٹ کیا ہے کہ جس طیارے میں اطلاعات کے مطابق بشار الاسد سوار تھے اس نے ’شام کے دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے اڑان بھری اور اس کے بعد آرمی سکیورٹی فورسز بھی ایئرپورٹ سے چلے گئے۔‘ روئٹرز نیوز ایجنسی نے اس دوران دو سینیئر شامی فوجی افسران کے حوالے سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بشار الاسد سیریئن ایئر کے ایک طیارے میں سوار ہو کر دمشق ایئرپورٹ سے اتوار کی صبح روانہ ہو گئے تھے۔

فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق یہ طیارہ پہلے دمشق کے مشرق کی جانب گیا، لیکن تھوڑی دیر بعد یہ شمال مغرب کی جانب مڑ گیا اور بحیرۂ روم کے شامی ساحل کی جانب بڑھنے لگا۔ یہ علاقہ بشار الاسد کے علوی فرقے کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں روسی بحری اور فضائی اڈے بھی موجود ہیں۔یہ طیارہ وسطی شہر حمص کے اوپر سے پرواز بھر رہا تھا جب اچانک اس نے 20 ہزار فٹ کی بلندی پر ایک یو ٹرن لیا اور پھر سے مغرب کی جانب بڑھنے لگا اور اس دوران اس کی اونچائی میں بتدریج کمی آنے لگی۔اس طیارے کا ٹرانسپانڈر سگنل اتوار کی صبح چار بج کر 39...

دمشق پر قبضے کا دعویٰ کرنے والا عسکریت پسند گروہ ’ہیئت تحریر الشام‘ جو ماضی میں القاعدہ کا اتحادی تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںشامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

شام میں الاسد خاندان کے 50 سالہ اقتدار پر ایک نظرشام میں الاسد خاندان کے 50 سالہ اقتدار پر ایک نظرشام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد 8 دسمبر کو دارالحکومت دمشق پر بھی قبضہ کرلیا جبکہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھ »

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
مزید پڑھ »

شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیاشام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

بشار الاسد: لندن میں امراض چشم کے ڈاکٹر سے شام کے آمر تکبشار الاسد: لندن میں امراض چشم کے ڈاکٹر سے شام کے آمر تکبشار الاسد کو ابتدائی طور پر اپنے والد سے وراثت میں اقتدار سمبھالنے کے لیے تیار نہیں کیا گیا تھا۔ یہ سلسلہ 1994 کے اوائل میں دمشق کے قریب ایک کار حادثے میں ان کے بڑے بھائی باسل کی موت کے بعد شروع ہوا۔
مزید پڑھ »

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاشام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاحکومت مخالف مسلح جماعت کے سربراہ نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:03:06