شام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد 8 دسمبر کو دارالحکومت دمشق پر بھی قبضہ کرلیا جبکہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔
صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد باغی گروپ تحریر الشام ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں گے۔
وہ 1971 میں بعث پارٹی کے امیدوار کے طور پر شام کے صدر منتخب ہوئے کیونکہ ان کے مقابلے پر کوئی امیدوار ہی کھڑا نہیں ہوا۔شام اور مصر نے اسرائیل پر اچانک حملہ کیا تھا تاکہ 1967 کی 6 روزہ جنگ میں اسرائیلی قبضے میں جانے والی زمین کو دوبارہ حاصل کیا جاسکے۔پُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں گے: سربراہ باغی گروپ تحریر الشام1982 : حماہ میں قتل عام1994 : باسل الاسد کا انتقالشامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونیکا...
کرپشن، معاشی عدم مساوات اور سیاسی مخالفین کو دبانے کا سلسلہ برقرار رہا جس سے حالات بتدریج خراب ہونے لگے۔عرب بہار سے متاثر ہوکر شام بھر میں مظاہرین نے سیاسی آزادی اور کرپشن کے خاتمے کا مطالبہ کیا، جس کے جواب میں بشار الاسد کی حکومت نے پرتشدد کریک ڈاؤن کیا جس پر خانہ جنگی کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
مزید پڑھ »
شامی فوج نے سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخلشام میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، باغیوں کو بشارالاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے: اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام کے تاریخی شہر تدمر پر حملہ، 36 افراد شہیدشام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں 50 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
23 سالہ چارلی میتھ نے ایریل ہوپ پر نئے ریکارڈ بنائے23 سالہ شیرلوٹ 'چارلی' میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہوپ سمرسالٹ اور دیر تک ایریل ہوپ پر کندھوں کے سہارے لٹکنے کے ریکارڈ بنانے کا چیلنج اٹھایا۔
مزید پڑھ »
سرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈ23 سالہ لڑکی نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہوپ سمرسالٹ اور دیر تک ایریل ہوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کے ریکارڈ بنائے
مزید پڑھ »
شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »