شام میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، باغیوں کو بشارالاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے: اسرائیلی حکام
۔ فوٹو فائل
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی افواج کی جانب سے سرحدی چوکیاں خالی کرنے پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند جنوب مغربی شام کے قنیطرہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ شام میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، باغیوں کو بشارالاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے، شامی باغی اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صلاحیت نہیں رکھتے۔شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیاعراقی حکام کا کہنا ہے کہ 2000 شامی فوجیوں نے عراق میں پناہ لے لی ہے، دمشق پر قبضے سے پہلے باغیوں نے حمص شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کیا، حمص کی فوجی جیل سے 3500 سے زائد قیدیوں کو رہا کیا...
Syria Syria Conflict Syria War
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
مزید پڑھ »
شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
مزید پڑھ »
غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے تل ابیب پر راکٹ حملہ کیالبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بیروت پر حملوں کے جواب میں تل ابیب میں اسرائیلی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمیہلاک ہونے والوں میں 71 سالہ اسرائیلی محقق بھی شامل ہیں جنھوں نے صیہونی فوج کی وردی پہن رکھی تھی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
مزید پڑھ »