ہلاک ہونے والوں میں 71 سالہ اسرائیلی محقق بھی شامل ہیں جنھوں نے صیہونی فوج کی وردی پہن رکھی تھی
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے ایک تاریخی مقام پر اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بقول عمارت کے اندر حزب اللہ کے 2 سے زائد جنگجو چھپے ہوئے تھے جنھوں نے چھاپا مار ٹیم پر فائرنگ کردی۔ 71 سالہ اسرائیلی شہری کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک ماہر آثار قدیمہ ہیں اور محقق کے طور پر لبنان میں تباہ ہونے والی عمارتوں کو دیکھنے آئے تھے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ گولانی بریگیڈ کے چیف آف سٹاف کرنل یوو یاروم نے اسرائیلی محقق زیف ایرلچ کو جنوبی لبنان کے مغربی سیکٹر میں ایک آثار قدیمہ کے مقام کا جائزہ لینے کے لیے داخل ہونے کی اجازت دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمیگزشتہ ایک ماہ کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکحزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر راکٹس اور میزائلوں کی بارش کردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد آج صیہونی فوج کا دوسرا بڑا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: اسرائیلی فوجیوں کی حزب اللہ کے راکٹوں سے بچنے کی کوشش، راکٹ فوجیوں کے قریب گرتے رہےگزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »