23 سالہ لڑکی نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہوپ سمرسالٹ اور دیر تک ایریل ہوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کے ریکارڈ بنائے
آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ شیرلوٹ ’چارلی‘ میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہُوپ سمرسالٹ اور طویل مدت تک ایریل ہُوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کا ریکارڈ بنانے کا چیلنج اٹھایا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی انسٹاگرام فیڈ میں دیکھا کے کسی نے ایریل ہوپ سمرسالٹ کا ریکارڈکیا ہے اور یہ وہ فن ہے جو وہ تقریباً سات یا آٹھ برس سے کرتی آرہی ہیں لہٰذا انہوں نے سوچا کیوں نہ خود کو چیلنج دیں اور دیکھیں کہ وہ کتنی قلابازیاں لگا سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کے دوران وہ 45 قلابازیوں تک گئیں اور ریکارڈ 47 کا تھا اس لیے انہوں نے مزید ٹریننگ کی اور پھر ریکارڈ کی کوشش کی۔
انہوں نے بتایا کہ سمرسالٹ کے ریکارڈ میں ہیمسٹرنگ کی تکلیف کے خطرات کے ساتھ مزید بڑی مشکلات شامل تھیں، وہ اس کوشش کے بعد چکرا گئیں تھیں اور بمشکل ہی کھڑی ہو پارہی تھیں۔شیرلوٹ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے ایریل ہُوپ پر 63.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دی ایمپریس آف ایودھیا: تھائی ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘ پر تنازعحال ہی میں ڈرامے کی ایک قسط نشر ہوئی جس سے ملک میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والے کارکن سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
نیشنل بینک کی 'کوبیج ڈیبٹ کارڈ' کے اجرا کیلیے ون لنک اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت دارییہ شراکت داری صارفین کو محفوظ، عالمی معیار کے ادائیگی کے حل فراہم کرنے میں ایک نمایاں سنگ میل ہے، صدر این بی پی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزپاکستانی حکام کے پاس غور کرنے کے دو آپشنز ہیں یا تو ایک منی بجٹ پیش کریں یا اخراجات میں کمی کریں : اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »
کارتک آریان کی اپنے بجٹ سے چھ گنا زیادہ بزنس کرنے والی فلم کون سی ہے؟فلم 40 دن تک سینما گھروں میں چلتی رہی اور 2018 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہوگئی
مزید پڑھ »