بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سعودی عرب نے شامی صدر کو مدعو کیا تھا: عرب میڈیا

بارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے بتیسویں اجلاس میں شرکت کیلئے شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سعودی عرب نے شامی صدر کو مدعو کیا تھا۔ شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں عوام اور مظاہرین سے روا شامی حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف 2012 میں شام کو عرب لیگ سے نکال دیا گیا تھا اور بیشتر عرب ممالک نے شام سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوپ 28 کانفرنس، امارات نے شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت دے دیکوپ 28 کانفرنس، امارات نے شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت دے دیابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے شامی صدر بشار الاسد کو اقوام متحدہ کے کوپ28 کلائمٹ سمٹ میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی۔
مزید پڑھ »

عرب امارات: اب صرف 2 گھنٹے میں ڈرائیونگ لائسنس تیار ہوگاعرب امارات: اب صرف 2 گھنٹے میں ڈرائیونگ لائسنس تیار ہوگامتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے ملکیتی کارڈ صرف 2 گھنٹے میں تیار کرنے کے اقدامات کرلیے گئے۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمدمتحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمدپاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئےسعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئےسعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئے SaudiArabia Deputy InteriorMinister Pakistan KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia GovtofPakistan
مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کے بعد علی زیدی سے متعلق وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہپریس کانفرنس کے بعد علی زیدی سے متعلق وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو ان کی پریس کانفرنس کے کچھ دیر بعد ہی گھر سے جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 11:57:08