کوپ 28 کانفرنس، امارات نے شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت دے دی

پاکستان خبریں خبریں

کوپ 28 کانفرنس، امارات نے شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے

دمشق میں واقع یو اے ای کے سفارتخانے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد نے یو اے ای کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہیان کی جانب سے بھیجا گیا اقوام متحدہ کے کوپ 28 کلائمٹ سمٹ کا دعوت نامہ قبول کر لیا ہے۔

دوسری جانب کوپ28 کلائمٹ سمٹ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اس مرتبہ انکلوسو کوپ کرنے جا رہے ہیں جو مسائل کے قابل عمل حل تجویز کر سکے اور یہ صرف تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب سب ہی وہاں موجود ہوں۔ عرب میڈیا کے مطابق اگر شامی صدر اقوام متحدہ کے اس اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرتے ہیں تو 2011 کے بعد کسی عالمی سمٹ میں یہ ان کی پہلی شرکت ہوگی کیونکہ شام میں شدید خانہ جنگی اور سفارتی تعلقات میں تناؤ کے بعد ان کی حکومت پر بین الاقوامی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات نے شامی صدر کو کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دیامارات نے شامی صدر کو کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دیاس مرتبہ انکلوسو کوپ میں کرنے جا رہے ہیں جو مسائل کے قابل عمل حل تجویز کر سکے اور یہ صرف تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب سب ہی وہاں موجود ہوں۔
مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبرمہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبرمہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی Islamabad PMLN Govt PakistanArmy deployment Balochistan Rangers Punjab GovtofPakistan
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 06:05:37