دانیہ شاہ کا عامر لیاقت سے نکاح کا ریکارڈ نادرا سسٹم میں موجود نہیں ہے، نہ ہی وہ عامر لیاقت کی وراثت میں حقدار ہیں
معروف ٹی وی میزبان اور مذہبی اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے شوہر کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیا ہے۔
بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر پر ایک پبلک نوٹس شیئر کیا ہے جس میں تمام میڈیا پلیٹ فارمز اور ان کے چاہنے والوں سے درخواست کی گئی ہے کہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ پکارا جائے۔ بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کیلئے باقاعدہ طور پر فتویٰ نکلوایا ہے کہ وہ عامر لیاقت کی وفات سے قبل ان سے طلاق لے چکی تھیں اس لئے انہیں عامر لیاقت کی بیوہ نہیں کہا جاسکتا۔نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جبکہ اب وہ حکیم شہزاد سے شادی بھی کر چکی ہیں لہذا اب انہیں مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے۔
واضح رہے کہ بشریٰ اقبال اور ان کی بیٹی نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کے انتقال کے بعد نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں انہیں موت کی وجہ قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف مقدمہ بھی کیا تھا تاہم عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کردیا تھا۔معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکوالیابشریٰ اقبال کے پبلک نوٹس کے مطابق عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں اور اب دانیہ حکیم شہزاد سے شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
ڈیل یا ڈھیل کا پتا نہیں، بشریٰ بی بی و دیگر کی رہائی عدلیہ کے درمیان ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھروادری مارچ کی رپورٹ میرے پاس آچکی ہے ، جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا انہیں سزا ملے گی، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
عامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادیشاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے الگ کرنے کا فیصلہ درست تھا، اقبال قاسم
مزید پڑھ »
پاکستان تقریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت گیاآخری بار قومی ٹیم نے سال 2021 میں جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی تھی
مزید پڑھ »