شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے الگ کرنے کا فیصلہ درست تھا، اقبال قاسم
کرکٹ پاکستان دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اقبال قاسم نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو ہم سر پر اٹھا لیتے اور کپتان بنانے کی کوشش کی جاتی ہے، پھر اسی کی مرضی سے ٹیم بنتی ہے اور وہ اسے اپنا حق بھی سمجھتا ہے، شکستوں پر اس کی توجہ ذاتی کارکردگی سے کم ہو جاتی ہے تو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال سے فتح پاکستان ٹیم سے فتح روٹھی ہوئی تھی، انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیت کر کھلاڑیوں اور کپتان کا مورال بلند ہوا، عاقب جاوید کے بطور سلیکٹر بہترین حکمت عملی اپنانے سے پاکستان کو فائدہ ہوا، ماضی میں ہمیشہ ہوم سیریز میں کم از کم کسی ایک میچ میں اسپنرز کیلئے معاون پچز بنائی جاتی رہی ہیں، البتہ گزشتہ 2 برس سے ایسا نہیں ہوا، اب اسپنرز کو ٹاسک ملا تو انھوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ بابراعظم کو ڈراپ نہیں کرنا چاہتے تھا...
انکا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا، انگلینڈ کے دوران پاکستان سینئیر کرکٹرز کی ضرورت ہوگی انہیں کانفیڈینس دینا چاہیے، میرے خیال میں موقع دیتے کہ وہ اپنے فارم بحال کریں لیکن اگر وہاں جاکر پرفارم نہ کیا تو پھر یہی لوگ کہیں گے کہ صحیح ٹیم سے باہر کیا تھا۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پنڈی کی پچ سیم اور فاسٹ بولنگ کو مدد دیتی ہے، اسپن ٹریک بنانا اس کی نیچر کیخلاف ہے، ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ پنڈی میں اسپنرز کامیاب رہیں گے یا نہیں البتہ آخری ٹیسٹ میں ان کا کردار اہم ہوگیا ہے۔ پاکستان میں ماضی میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »
بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملمیرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریشیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
مزید پڑھ »