بشری بی بی
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے باوجود کی رہائی آج ممکن نہیں۔
ذرائع کے مطابق کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکی جس کے باعث آج رہائی ممکن نہیں۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ کی رہائی روبکار موصول ہوتے ہی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا جائے گا۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے بتایا کہ جن ججز نے رہائی روبکار جاری کرنا تھی وہ دستیاب نہیں، متعلقہ جج کے دستخط کے بعد کل رہائی روبکار جاری ہونے کا امکان ہے، جج کی عدم دستیابی کے باعث بشریٰ بی بی کی رہائی کا قانونی عمل کل پورا کیا جائے گا۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دس لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ یہ تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، اُس کیس میں بھی شوہر کو بیوی کے کیے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا، برطانوی وزیراعظم بھی تحائف اپنے ساتھ گھر لے گیا ہے، سب نے اسے کہا تو کہتا ہے کہ رولز کے مطابق لیا ہے، اُسے کہا گیا کہ رولز اپنی جگہ لیکن تمہارا ایک قد کاٹھ بھی ہے۔15 hours agoخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںبانی پی ٹی آئی 365 دنوں میں بیمار نہیں ہوئے، 3مقدمات میں سزائیں ملیں، بشریٰ بی بی سے تنہائی میں ملاقات نہ ہوسکی، ذرائع
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکمیہ تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارایف بی آر کی انفورسمنٹ کے بعد جعلی انوائسز اور سیلز ٹیکس کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے: چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاففیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »