بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نےعمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

پاکستان خبریں خبریں

بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نےعمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق خاتون اول بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے سخت رویے کی عمران خان سے شکایت کردی۔

رپورٹ کے مطابق ، بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نے علیمہ خان کے سخت روئیے کی بانی کو شکایت کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے تسلی سے نعیم حیدر کی بات شکایت کو سنا، عمران خان نے علیمہ خان کی سخت زبان کا نوٹس لیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خان کی وکلاء سے توں تکرار پر ناراضگی کا اظہار کیا، عمران خان نے یقین دلایا کہ آئندہ ملاقات پر وہ علیمہ خان کو وکلاء سے الجھنے پر منع کریں گے۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاقحکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیالاہور: بغیر لائسنس شیر رکھنے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیعبشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی جائے، وکیل بشرٰی بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سےاستدعا
مزید پڑھ »

لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، خاتون ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتارلاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، خاتون ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتارملزمہ طاہرہ بی بی سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکانچیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکانپی سی بی اور بی سی بی کے سربراہان کی لاہور میں پریس مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات؛ وکیل کا ٹوئٹعمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات؛ وکیل کا ٹوئٹپچھلی بار بھی پابندیوں کے دوران خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھ کر غیرانسانی سلوک روا رکھا گیا تھا، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

بشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیابشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیابشری بی بی نے خود کہا کہ مشعال یوسفزئی اب ان کی ترجمانی نہیں کرے گی،وکیل بانی پی ٹی آئی تابش فاروق
مزید پڑھ »

عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں توسیععمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں توسیعایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک سے حاضری نہیں کروائی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:36:01