بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلیے بھی تیار ہے، ٹوئٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ‏بی بی کے خطرناک بیان کے بعد جیسے میں نے کہا تھا کہ خان صاحب کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہوا۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ہائیکورٹ کے منع کرنے کے حکم کے باوجود اگر کوئی 24 کو اسلام آباد آتا ہے تو توہینِ عدالت کے تحت ایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاؤس اریسٹ، اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات نہ بھولیے گا۔ جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔ پھر گلہ نہ کرنا۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیابشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰپی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیابشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیاگزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ بشریٰ بی بی نے سیاست میں باقاعدہ انٹری مار دی ہے
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:40