بشریٰ بی بی کا بیان جھوٹ ہے میں خود عمران خان کے ساتھ مدینے میں موجود تھا، طاہر اشرفی

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی کا بیان جھوٹ ہے میں خود عمران خان کے ساتھ مدینے میں موجود تھا، طاہر اشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اس بیان میں ایک فیصد بھی سچ نہیں یہ سراسر جھوٹ اور پاکستان و سعودیہ عرب کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا الزام پاک سعودیہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے میں خود اس دورے میں تھا سعودی حکام نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر انہوں نے کہا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بشریٰ بی بی نے بات کہی ہے کہ عمران خان مدینے گئے تو جنرل باجوہ کو فون آیا کہ ہم شریعت ختم کررہے ہیں اور آپ شریعت نافذ کرنے والا لے آئے، ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جب بھی سعودیہ عرب گئے اور حتیٰ کہ عدم اعتماد کی تحریک سے چند دن قبل جب آخری بار سعودیہ گئے تب بھی سعودی حکومت نے ان کا احترام کیا جو مانگا وہ دیا اور جنرل باجوہ تو خود دوروں میں ان کے ساتھ موجود ہوتے تھے تو ان کو کسی نے کیا کال کرنی تھی؟ میں خود اس دورے میں موجود تھا اس لیے میں یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ یہ بالکل جھوٹ ہے۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستانی قیادت کے دورہ سعودی عرب سے واپسی کے بعد جب سے سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اقدامات شروع کئے ہیں ایک مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کو فلسطین پر مئوقف سے پیچھے ہٹانا ہے، پاکستان اور سعودی عرب بھائی ہیں، ہمارا عقیدے کا تعلق ہے جو کبھی خراب نہیں ہوگا، پاکستان اور سعودی عرب کا القدس دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مئوقف تبدیل نہیں ہوگا۔Nov 20, 2024 11:30 AMسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس دورے میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا، بشریٰ بی بی کا بیان جھوٹ ہے: طاہر اشرفیاس دورے میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا، بشریٰ بی بی کا بیان جھوٹ ہے: طاہر اشرفیلوگوں کو اصل تکلیف یہ ہے کہ سعودی سرمایہ کاری پاکستان آ رہی ہے، علامہ طاہر اشرفی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںبشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیابشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیاگزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ بشریٰ بی بی نے سیاست میں باقاعدہ انٹری مار دی ہے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 09:24:10