بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا

Imran Khan خبریں

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بشریٰ بی بی نے قاضی انور کو کیسز پر حتمی مشاورت کا پابند کر دیا ہے اور وکلا کو بانی پی ٹی آئی تک پیغام رسانی سے روک دیا ہے: ذرائع

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا

بشریٰ بی بی نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں بھی مداخلت کرتے ہوئے وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بشریٰ بی بی نے قاضی انور کو کیسز پر حتمی مشاورت کا پابند کر دیا ہے اور وکلا کو بانی پی ٹی آئی تک پیغام رسانی سے روک دیا ہے۔بشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا: عطا تارڑ کا دعویٰ

ذرائع کا کہنا ہے کہ قاضی انور ایڈووکیٹ نے وکلا قیادت کی خرابیوں اور مسائل پر بشریٰ بی بی کو بریف کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراراڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراربشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگااسلام آباد کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر جیل پہنچےعمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر جیل پہنچےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل پہنچے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں، بشری بی بی کے سرکاری پروٹوکول کی کمانڈ ڈی ایس پی رینک کے افسر نے کی۔ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی بلٹ پروف گاڑی میں اڈیالہ جیل کے اندر گئیں اور ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، قاضی انور، فیصل چوہدری، خالد یوسف، بیرسٹر منصور اور مبشر ایڈووکیٹ کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی، تمام رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کی، وکلا نے کیسز پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے معاملے میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈامیرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا: سابق سینیٹر
مزید پڑھ »

بُشرا بی بی کو 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائیبُشرا بی بی کو 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائیاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے بُشرا بی بی کو 26 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائی دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:30:37