میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا

Imran Khan خبریں

میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا: سابق سینیٹر

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے انٹرسروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے، پہلے بھی بتایا تھا کہ سول نافرمانی کی کال اس ٹرائل سے لنک ہے، 9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔ان متعدد پُرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصرکی ایما اورملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے: آئی ایس پی آر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاعمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاایک مخصوص ٹولہ عمران خان کی تکلیفوں کو بڑھا رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکرحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکپولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں مغویان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
مزید پڑھ »

24 نومبر کی کال حتمی، عمران خان کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ تاریخ واپس ہوگی، علیمہ خان24 نومبر کی کال حتمی، عمران خان کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ تاریخ واپس ہوگی، علیمہ خانعمران خان نے کہا ہے کہ صرف میری قربانی سے کچھ نہیں ہوگا، آپ کو اپنے لیے کھڑا ہونا ہوگا، علیمہ خان
مزید پڑھ »

یہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئییہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئیاحتجاج میں ورکرز ہی نہیں عوام کو بھی لے کر جانا ہے، انٹرنیٹ بند ہوں گے تو متبادل بندوبست کرنا ہوگا، عمران خان کا پیغام
مزید پڑھ »

عمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈاعمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈاانڈر گراؤنڈ تو بات ہورہی ہے، پی ٹی آئی میں دھڑیں ہیں، اور پارٹی میں مخصوص ٹولہ اور ان کے بچے پیسے کما رہے ہیں: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:41:39