رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں مغویان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

رحیم یار خان پولیس نے کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 ماہ سے مغوی دو شہریوں کو بازیاب کروا کر خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔

ہلاک ڈاکو کی شناخت نادر کوش کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے کلاشنکوف اور سیکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔ ہلاک ڈاکو اغواء برائے تاوان، پولیس پر حملوں اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری تھا۔ ہلاک ڈاکو بھونگ میں پولیس کانسٹیبل اکبر گوپانگ کی شہادت اور شہید سب انسپکٹر رانا رمضان پر دوران ڈیوٹی حملے کا پولیس کو مطلوب مرکزی ملزم تھا۔

سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو دونوں مغویان آصف اور بلال کماد کے کھیت سے محبوس حالت میں ملے۔ ڈاکوؤں نے دونوں شہریوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر رکھا ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکرحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھ »

رحیم یار خان؛ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پرمنی پولیس لائن بنائی جائیگیرحیم یار خان؛ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پرمنی پولیس لائن بنائی جائیگیکچے میں بڑے آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جوکسی بھی وقت ہو سکتا ہے، ڈی پی او
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاکپنجاب حکومت نے شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی تھی، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاراجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاہلاک ڈاکو شاہد لُنڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکیاں دیتا تھا، پولیس
مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں علاقہ مکینوں نے بڑے سائز کا نایاب سفید گدھ پکڑ لیارحیم یار خان میں علاقہ مکینوں نے بڑے سائز کا نایاب سفید گدھ پکڑ لیاوائلڈ لائف عملے نے نایاب گدھ کو ریسکیو کرکے وائلڈ لائف پارک رحیم یارخان منتقل کردیا
مزید پڑھ »

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاککراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاکہلاک ہونے والے ڈاکو کو کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:22:57