رحیم یار خان؛ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پرمنی پولیس لائن بنائی جائیگی

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یار خان؛ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پرمنی پولیس لائن بنائی جائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کچے میں بڑے آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جوکسی بھی وقت ہو سکتا ہے، ڈی پی او

ڈی پی او رحیم یار خان رضوان عمر گوندل نے بیان میں کہا کہ پولیس فورس کو کچے کے علاقے تک پہنچنے میں وقت لگتا تھا۔ اب کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پر منی پولیس لائن بنائی جائے گی جس سے پولیس فوری رسپانس کر سکے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 11 بلٹ پروف گاڑیاں بھی کچے میں پیٹرولنگ کے لیے فراہم کی جا رہی ہیں۔ پولیس جوانوں کے حوصلے بلند ہیں۔ اہلکار کچے میں 24 گھنٹے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ڈی پی او رحیم یار خان نے کہا کہ کچے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر 9 آپریشنز کے دوران 65 خطرناک ڈاکو ہلاک ہوئے۔ پولیس آگہی مہم اور بروقت ایکشن سے ملک بھر سے 532 شہریوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے سے بچایا جا چکا ہے۔ شہری سستے جانور اور گاڑیوں کی لالچ میں کچے کے ڈاکوؤں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ کچے کے علاقے میں بڑے آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جو کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیقبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا، علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے: ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھ »

میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہیددہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا: ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیداسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیدحسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:03:37