عمران خان نے کہا ہے کہ صرف میری قربانی سے کچھ نہیں ہوگا، آپ کو اپنے لیے کھڑا ہونا ہوگا، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال حتمی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی عمران خان تاریخ واپس لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، جو لوگ اپنی آزادی کیلئے کھڑا ہونا چاہتے ہیں ان پر کتنا ظلم کیا جاتا ہے۔وقت آگیا ہے کہ آپکو سمجھ آجائے کہ یہ ظلم کا نظام ہماری آنے والی نسلوں کے لئے مزید بدتر ہوتا جائے گا، یہ صرف اس مقصد کے لیے کیا جا رہا تھا کہ وہ آپ کے لیے آواز نہ اٹھا سکیں جو اپ کے لیے قید میں بیٹھے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خانفارم 47 والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جس کو لیکر شہباز شریف چل رہے ہیں، علی محمد خان
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانجب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خانہمیں کہا جاتا رہا سیاست اورملک چھوڑیں تو کیسز واپس ہو جائیں گے، علیمہ خان
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد نکلنے کی تاریخ دے دی، علیمہ خان
مزید پڑھ »