بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکی

پاکستان خبریں خبریں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

وزارت کھیل سے این او سی ملنے کے باوجود بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنس ملنے کا انتظار ہے

/ فائل فوٹو

جیو نیوز کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینا ہے اور اس کے لیے ٹیم کو وزارت کھیل کی جانب سے این او سی مل چکا ہے مگر حکومت کی جانب سے تاحال منظوری نہیں مل سکی۔2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان اس حوالے سے سیکرٹری انڈین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 2 ہفتوں سے حکومتی کلیئرنس کا انتظار کررہے ہیں، ہمیں حکومتی فیصلہ منظور ہوگا بس ہمیں وضاحت چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاآسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
مزید پڑھ »

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہدورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہپاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزچیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:18:02