بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائی

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائی تفصیلات جانئے: DailyJang

بلاول بھٹو زرداری نے عید کے موقع پر شہید ذوالفقا علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عید کے موقع پر قوم کیلئے قربانی دینے والوں کی جدوجہد کو ضرور یاد رکھیں۔انہوں نے کہا کہ اس عید کو اپنے شہداء کے نام کریں، اس عید کو ان ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے نام کریں جو کورونا کیخلاف جدوجہد کررہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ زندگی سے بڑھ کر کوئی قیمتی اثاثہ نہیں ہے، سماجی فاصلہ رکھ کر زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید ڈاکٹرز، نرسوں، ہیروز اور شہدا کے نام کریں، بلاول بھٹو کی عوام سے اپیلعید ڈاکٹرز، نرسوں، ہیروز اور شہدا کے نام کریں، بلاول بھٹو کی عوام سے اپیلکراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عید کو طبی عملے کے نام کریں جو دن رات کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیدعید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادنے ایک بارپھر رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ کہتے ہیں مذہب علم اور
مزید پڑھ »

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدقوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا
مزید پڑھ »

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدقوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:28:43