بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو فون، خیر یت دریافت کی

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو فون، خیر یت دریافت کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو فون، خیر یت دریافت کی تفصیلات جانئے: DailyJang

بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف سے نواز شریف کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ وقت اکٹھا ہوکر قوم کو کورونا سے نجات دلانے کےلیے جدوجہد کرنے کا ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف بار بار کورونا کے ٹیسٹ کرا رہے تھے، وہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PCB
مزید پڑھ »

کورونا: امریکی اخبار کی دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریفکورونا: امریکی اخبار کی دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریفجیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلامرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہ نماؤں کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کسی بھی کارروائی کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں میں عارضی کمی کا فیصلہپی آئی اے میں زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں میں عارضی کمی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ایک دہائی سےزائد سےمالی خسارے میں ہے اور فضائی آپریشن 10فیصدرہ گیاہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:49:35