بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کےمترادف ہے، کشمیر کے معاملے کو دفن کرکے بھارت سے تعلقات بنانا اس ایجنڈے کا حصہ ہے، جس کے تحت حکومت کومسلط کیا گیا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت دیگرممالک سےتعلقات کےحامی ہیں لیکن کسی طورذیلی ملک نہیں بن سکتے، تعلقات برابری کی سطح پراوربنیادی معاملات پر تصفیہ کیلئے ہونے چاہئیں۔بلاول بھٹو کا ہندوستان کا دورہ کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ،کشمیر کے معاملے کو دفن کر کے ہندوستان سے تعلقات بنانا اس انٹرنیشنل ایجنڈے کا حصہ ہےجس کے تحت اس حکومت کو پاکستان پر مسلط کیا گیا، بھارت سمیت دیگر ممالک سے تعلقات کے حامی ہیں لیکن کسی طور بھی…خیال رہے وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےوزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےاسلام آباد : (دنیانیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کا دورہ کریں گے ۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےوزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےاسلام آباد : (دنیانیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کا دورہ کریں گے ۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے انسٹا گرام لیڈ عطاالرحمان کو اغوا کرلیا گیاپی ٹی آئی کے انسٹا گرام لیڈ عطاالرحمان کو اغوا کرلیا گیالاہور : پی ٹی آئی کے انسٹاگرام لیڈ عطاالرحمان کو اغوا کرلیا گیا، چیئرمین پی‌ ٹی آئی عمران خان نے ممبران کے مسلسل اغوا کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے4 اور 5 مئی کو بلاول گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 17:50:37