قیادت نے ہمیں ردِ عمل نہ دینے کی ہدایت کی ہے کیوں کہ ہمیں حکومت کے خلاف ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، رہنما مسلم لیگ PPP PTI PMLN DawnNews مزید پڑھیں:
بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو طویل غیر حاضری پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا—فائل فوٹو: رائٹرز
یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ عمران خان کی طرح مسلم لیگ کے قائد نواز شریف بھی ’سیلیکٹڈ‘ وزیراعظم تھے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ 'عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ وزیر اعظم تھے، بینظیر بھٹو نے انہیں امیر المومنین بننے نہیں دیا تھا اور 1997 میں قومی اسمبلی صرف 17 اراکین کے ساتھ مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کیا تھا'۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ قیادت کی جانب سے ’ناراضی‘ کا پیغام پہنچانے کے بعد امید ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے مزید کوئی ’پھلجڑی‘ نہیں چھوڑی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’پی پی پی اور دیگر جماعتوں کی تاریخ سب کے سامنے ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر توجہ دے جس نے قیمتوں میں اضافے، مہنگائی، بے روزگاری سے عوام کی زندگی مشکل بنادی ہے اور ایسی کوئی چیز نہ کریں جس سے اپوزیشن کے مقصد کو نقصان پہنچے‘۔مسلم لیگ کے کچھ اراکین کی رائے ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی میں ان کے قریب کچھ رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر پنجاب میں پارٹی کو تجدید دینی ہے تو شریفوں پر تنقید کرنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندیگریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندی Read News GradeOfficer Banned Smartphone
مزید پڑھ »
گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندیگریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندی GovernmentEmployees SmartPhone Offices Ban Grade1to16 pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج پر عمل درآمد جاریشہری مہنگائی کے پیش نظر کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروعامریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع US Taliban PeacePlan ReductionInViolence Agreement SecPompeo
مزید پڑھ »
وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروع
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
مزید پڑھ »