وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروع

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر وزرا نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورےشروع کر دیئے ہیں، وزیر مملکت ہاؤسنگ شبیر قریشی نے اسلام آباد میں یوٹیلٹی اس

ٹور کا دورہ کیا۔

مہنگائی میں کمی کا مشن، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزراء کے یوٹیلیٹی اسٹورزکے دورے، اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت ہائوسنگ شبیر قریشی نے یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کیا اور اسٹور پر آئے عام شہریوں سے بھی گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام حکومتی ارکان کو قریبی اسٹورز کا دورہ کرنے اور قیمتوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ارکان اس بات پر نظر رکھیں کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکانچین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
مزید پڑھ »

سید احمد ولید بخاری جنوبی افریقہ میں پنجاب حکومت کے اوور سیز کمیشن کے ترجمان مقررسید احمد ولید بخاری جنوبی افریقہ میں پنجاب حکومت کے اوور سیز کمیشن کے ترجمان مقررجوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)پاکستان تحریک انصاف جنوبی افریقہ کے رہنما سید احمد ولید بخاری
مزید پڑھ »

برطانیہ 40 ارب پاؤنڈ کے نوٹوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟برطانیہ 40 ارب پاؤنڈ کے نوٹوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟برطانیہ میں اگلے چند مہینوں کے دوران40 ارب پاؤنڈ کی مالیت کے کاغذ کے نوٹوں کی جگہ پولیمر کے بنے ہوئے نوٹ لے لیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:50:43