بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس

پاکستان خبریں خبریں

بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری دبئی میں قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوں گے

بلاول بھٹو زرداری نے دبئی جانے کا پروگرام اچانک ملتوی کردیا اور کراچی ائیرپورٹ سے واپس بلاول ہاؤس پہنچ گئے، ذرائعپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کے لیے روانگی کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد اچانک واپس بلاول ہاؤس روانہ ہوگئے۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا تھا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری امریکا روانہ ہوگئے اور وہ براستہ دبئی وہاں پہنچیں گے اور وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیجیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے
مزید پڑھ »

kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیkurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »

سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدامسائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدامگزشتہ بدھ کے روز ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا تھا
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:09:17