گزشتہ بدھ کے روز ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا تھا
سائبر ٹرک مالکان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بتایا کہ ان کے برقی ٹرک کی بیٹریوں کو معمول کے معائنے کے دوران مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا، جس کے لیے انہوں نے درخواست بھی نہیں کی تھی۔
کلین ٹیکنیکا کے مطابق اس مسئلے سے وہ ماڈل متاثر ہوئے ہیں جو فروری سے جولائی کے درمیان بنائے گئے تھے۔ تاہم، ٹیسلا کی جانب سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔ ٹیسلا سائبر ٹرک کے فیس بک پیج پر ایک ٹرک مالک کا کہنا تھا کہ وہ ٹرک کی ڈیلیوری کے بعد پہلی بار اس کو معائنے کے لیے لے کر گئے اور کمپنی نے بیٹری کی تبدیلی کو لسٹ میں ڈال دیا۔
ایک اور سائبر ٹرک مالک کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ پیش آیا۔ وہ سائیڈ مرر لگوانے گیراج گئے جس کی درخواست ٹیسلا نے دو منٹ کے اندر منظور کر لی لیکن لسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ ہائی وولٹیج بیٹری بھی تبدیل کر رہے ہیں۔Jan 03, 2025 10:16 AMبالی ووڈ کا ناکام اداکار دولت میں امیتابھ بچن سے بھی امیر، ایک فلم کے 75 کروڑ روپے لیتے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک ہلاکامریکی شہر لاس ویگاس میں ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
امریکہ: ٹرمپ ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد ٹیسلا سائبر ٹرک میں آگ لگ گئیامریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں واقع ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایندھن کے کنستروں اور آتش بازی کے مارٹر سے بھرا ٹیسلا سائبر ٹرک پھٹنے کے واقعے کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے ملوث افراد میں سے کسی کا نام لیے بغیر بتایا کہ ڈرائیور ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کولوراڈو میں کرائے پر لیا گیا تھا اور دھماکے سے دو گھنٹے...
مزید پڑھ »
امریکی فوجی نے لاس ویگاس میں ٹیسلا سائبر ٹرک میں خود کشی دھماکا دھڑکا کر ہلاک ہو گیاامریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سابق فوجی نے لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک دھماکا دھڑکا کر خود کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث امریکی فوجیلاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی تھا۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں غیر منتخب صدر یون سوک یول گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہےجنوبی کوریائی غیر منتخب صدر یون سوک یول ایک ٹیسلا سائبر ٹرک کے پھٹنے کے بعد تیسری روز خود کو گرفتاری سے روکتے رہے۔ انہوں نے اپنی رکنیت پر مبنی دستاویزات کے ساتھ ، 3 دسمبر کو ایک ناکام مارشل لاء کی کوشش کے بعد سے پولیس کی چوکیداروں سے روکنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »