بلاول بھٹو نے لاک ڈاؤن کو کرونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل قراردیدیا

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو نے لاک ڈاؤن کو کرونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل قراردیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے لاک ڈاؤن کو کرونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل قراردیدیا جبکہ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق مشکل فیصلے کرنے کی گھڑی آگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان کو مکمل لاک ڈاؤن کی جانب ہر صورت جانا ہوگا۔ ہردن اورگھنٹے کی تاخیر وبائی آفت سے مقابلے کو مشکل بنارہی ہے۔. Every hour, every day that we delay is going to make dealing with the pandemic more difficult. We’re already late, should’ve done it earlier, need decisive action ASAP to mitigate this crisis now.

At this rate our health system will be overwhelmed. We must learn from the experience of other countries. It’s a question of when not if. Stay at home now until the government makes up its mind. Stay at home to protect yourselves & others.

دوسری طرف ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مشکل فیصلے کرنے کی گھڑی آگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا پورے ملک میں لاک ڈاؤن کامطالبہبلاول بھٹو زرداری کا پورے ملک میں لاک ڈاؤن کامطالبہہم سب کو مل کر کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہوگا، گھبرانے کی ضرورت نہیں، ایکسپو سینٹر کراچی میں بڑا فیلڈ اسپتال بنانے جارہے ہیں، بلاول بھٹو تفصیلات: CoronaVirusUpdate SamaaTV
مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں | Abb Takk Newsپی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیراعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گےکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیراعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیاپی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:43:59