بلدیاتی انتخابات : پولنگ اسٹیشنوں پر کارکنان کی ہنگامہ آرائی

پاکستان خبریں خبریں

بلدیاتی انتخابات : پولنگ اسٹیشنوں پر کارکنان کی ہنگامہ آرائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بلدیاتی انتخابات : پولنگ اسٹیشنوں پر کارکنان کی ہنگامہ آرائی ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے ضلع غربی یوسی 2میں پولنگ اسٹیشن نمبر29 کے باہر بدنظمی سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

اورنگی سیکٹر ساڑھے 11میں پیپلزپارٹی اورٹی ایل پی کارکنان آمنے سامنے آگئے، پولیس کی نفری پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گئی۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہونے کے باوجود کورنگی میں ایک سیاسی جماعت کا کارکن گن مین کے ساتھ علاقے میں دیدہ دلیری سے گھومتا رہا، پولیس نے اسلحہ بردار افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

اس کے علاوہ سکھر میں پولنگ اسٹیشن بچل دھاریجو پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کارکنان میں تلخ کلامی ہوگئی، پولنگ اسٹیشن کے سامنے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی جس کے بعد بات تلخ ککلامی تک جاپہنچی۔ بعد ازاں صورتحال کو نوٹس لیتے ہوئے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں اور پولیس نے کارکنان کےدرمیان بیچ بچاؤ کرایا، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکانکون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکانکراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز کی 26 نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے
مزید پڑھ »

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروعسندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروعکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 26 اضلاع کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ جاری - ExpressNews election ElectionCommission LocalElections Sindh Karachi Hyderabad Vote Poll
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 23:19:06