بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے کی پیشکش ہوئی ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے کی پیشکش ہوئی ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کے پاس کوئی راستہ نہیں استعفیٰ دینا ہی پڑے گا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)

ڈیرہ اسماعیل خان:

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف ہماری تحریک برقرار رہے گی، نئے الیکشن اور حکومت کےخاتمے کی جلد نوید عوام کو ملے گی، عوامی قوت سے ملکی نظام بند کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد مارچ اب ملک کےدیگر حصوں تک پھیل چکا ہے، ازسرنو عام انتخابات ہوں گے اور عوامی نمائندہ حکومت تشکیل دی جائے گی لہذا وزیراعظم کے پاس کوئی راستہ نہیں استعفیٰ دینا ہی پڑے...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعظم کی تقریر میں جو الفاظ استعمال ہوئے وہ ان کے شایان شان نہیں، ہم ملکی ترقی چاہتے ہیں تاہم موجودہ حکومت میں ترقی سکڑ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی قوت خرید بالکل ختم ہوگئی ہے، ایسی حکومت کو مزید وقت نہیں دیاجائے گا جب کہ اوروں کو چور کہنے والے اب احتساب سے ڈر رہے ہیں۔

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت، چئیرمین سینیٹ اور گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ دینے کی پیشکش ہوئی، جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے کیونکہ ہم اس جعلی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے روزگار میلے کا انعقادکوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے روزگار میلے کا انعقادبلوچستان میں بیروزگاری کی شرح زیادہ ہونے کے باعث مختلف فورمز پر کئی سال سے روزگار میلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگاکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگاکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا مزید پڑھیئے:
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...' چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی' تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار بھی خاموش نہ رہ سکے
مزید پڑھ »

شہباز شریف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفیشہباز شریف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفیشہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرلیا
مزید پڑھ »

عوامی مسائل کے کیلئے مربوط حکومت عملی تیار کرلی، وزیراعلیٰ پنجابعوامی مسائل کے کیلئے مربوط حکومت عملی تیار کرلی، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع کے متعلق عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکومت عملی تیار کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:31