عوامی مسائل کے کیلئے مربوط حکومت عملی تیار کرلی، وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

عوامی مسائل کے کیلئے مربوط حکومت عملی تیار کرلی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع کے متعلق عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکومت عملی تیار کر لی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سے صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ، اراکین پنجاب اسمبلی مخدوم سید افتخار حسن گیلانی، سلیم سرور جوڑا، میاں محمد اختر حیات، چودھری لیاقت علی، محمد ارشاد چو دھری، محترمہ سلیم بی بی، تیمور علی لالی، میاں محمد آصف، شہباز احمد اور دیگر نے ملاقات ک

اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ سردار عثمان بزدار نے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔ اراکین اسمبلی نے فرداً فرداً اپنے حلقوں، علاقوں کے مسائل کے حل اور فلاح عامہ کے منصوبوں کے بارے میں تجاویز دیں۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہر ضلع کے متعلق عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکومت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ ماضی میں نمائشی منصوبوں پر قومی خزانہ بے دریغ لٹایا گیا۔ ہماری حکومت نے سابق ادوار کی غلط روایت کا خاتمہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی وسائل عوام کی امانت ہیں، انھیں ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنا خیانت ہے۔ سرکاری خزانے کی پائی پائی کے امین ہیں۔ کسی کو قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمارا ہر قدم عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
مزید پڑھ »

مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ SonnyBWilliams Umrah Pilgrimage SaudiArabia
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گیشاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست پرسماعت آج ہو گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کے لیے درخواست
مزید پڑھ »

اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ Italy Venice Flood Emergency
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:50