بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد106 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان میں کورونا کے پندرہ سو ٹیسٹ روزانہ کرنے کی صلاحیت ہے مگر پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 580 ٹیسٹ کئے گئے۔ صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کے 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ مزید دو مریضوں کا انتقال ہوگیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 106ہوگئی۔

محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے کے سات اضلاع کوئٹہ، مستونگ، خضدار، سبی، قلات، نوشکی اور زیارت سے مزید 47 کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 9634 ہوگئی ہے۔ ان افراد میں سے7476کا تعلق کوئٹہ،287 کا جعفرآباد،177کا تعلق چاغی اور 177 ہی کا تعلق ضلع مستونگ سے ہے۔ جبکہ 330 افراد کے ٹیسٹ نتائج آنے باقی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو مزید دو مریضوں کے انتقال کے بعد اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 106ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد صحت یاب ہوگئے۔ جس کے بعد مجموعی تعداد 3694 ہوگئی ہے۔ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 5834 ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 44474 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 34840 میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردواسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
مزید پڑھ »

کراچی میں کون کون سے علاقے کورونا ہاٹ اسپاٹ میں شامل ؟ تفصیلات جاری -کراچی میں کون کون سے علاقے کورونا ہاٹ اسپاٹ میں شامل ؟ تفصیلات جاری -کراچی : شہر قائد میں کورونا ہاٹ اسپاٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں کورنگی ٹاون، شاہ فیصل ٹاون، لانڈھی ٹاون، اورنگی ٹاون، سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا 4 لاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیادنیا بھر میں کورونا 4 لاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیادنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے، تاہم اتوار کے روز اس تعداد میں کمی دیکھی گئی اور ایک لاکھ 30 ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتعمرکوٹ (سید   ریحان شبیر  )ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سےپہلی ہلاکت کنری تحصیل کے محلہ اعظم چوک کےرہائشی
مزید پڑھ »

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشافنوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشافنوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 00:03:01